امتحانات و نتائج

امتحانات

ہرسمسٹر کی کتب کے ساتھ سوالنامہ ارسال کر دیا جاتا ہے۔ ان کتب کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد سوالنامے میں موجود سوالات حل کر کے اپنے مقررہ ٹیوٹر کو ارسال کرنا لازمی ہوتا ہے۔ در اصل یہی امتحان ہوتا ہے۔ جس کی روشتی میں نتیجہ تیار کیا جاتا ہے۔  نتیجہ اگلے سمسٹرکےلٹریچر کے ساتھ ہی طلبہ و طالبات کو ارسال کر دیا جاتا ہے۔ نیز اس نتیجے کا اعلان ادارے کی سائٹ پر بھی کر دیا جاتا ہے۔ اور بذریعہ ایس ایم ایس بھی طلبہ کو اطلاع کر دی جاتی ہے۔ 

No comments:

Post a Comment