کورسز

اسلامک اوپن انسٹی ٹیوٹ مندرجہ ذیل کورسز پیش کر رہا ہے۔

تعارف اسلامی کورس
یہ کورس 3 سمسٹرز ہر مشتمل ہے۔ جسے سیلف فنانس طلبہ وطالبات 1 سمسٹر میں بھی مکمل کر نے کے مچاز ہیں۔ جبکہ فری کورس کرنے والے طلبہ و طالبات کو 3 سمسٹر الگ الگ پاس کرنا ہوں گے۔
اس کورس کا سمسٹر حسب ذیل ہے۔

پہلا سمسٹر:عقائد و عبادات
دوسرا سمسٹر: اخلاقیات و تصوف
تیسرا سمسٹر:  افکار و سیاسیات اسلامی 

فہم اسلام کورس
یہ کورس بھی 3 سمسٹرز پر ہی مشتمل ہوگا اور اور تینوں سمسٹر الگ الگ پاس کرنا ضروری ہوں گے۔
اس کا سلیبس حسب ذیل ہے۔

پہلا سمسٹر: اسلامی معاشی و معاشرتی نظام
دوسرا سمسٹر: اسلامی روحانی تربیت کا نظام
تیسرا سمسٹر: غلبہ اسلام ۔ کیوں اور کیسے


No comments:

Post a Comment