داخلہ

ادرہ سال میں 4 مرتبہ داخلے کا اعلان کرتا ہے۔
جنوری       اپریل     جولائی        اکتوبر

اسلامک اوبن انسٹی ٹیوٹ3 درجات میںداخلے دیتا ہے۔ 

 فری ایڈ مشن: اس درجے میں پاکستان کے ضرورت مند اور غریب طلبہ و طالبات کو داخلہ دیا جاتا ہے۔اور ان کو مفت کتابیں اور سند بھی دی جاتی ہے۔

سیلف فنانس داخلہ:اس قسم کے طلبہ و طالبات سے 200روپے فی سمسٹر یا 500 روپے یکمشت فیس وصول کی جاتی ہے۔ اس  قسم کے طلبہ کے لیے ہر سمسٹر میں 90نشستیں مختص کی جاتی ہیں ۔رجسٹریشن اور سند کی فیس اس میں شامل تی ہے۔


آن لائن طلبہ و طالبات:اس قسم کے طلبہ و طالبات سے کوئی فیس وصول نھیں کی جاتی کیونکہ ان کو لٹریچر بذریعہ ای میل
ارسال کیا جاتا ہے۔اس قسم کے طلبہ و طالبات کے لیے ہر سمسٹر میں 100 نشستیں مختص کی جاتی ہیں۔

داخلے کا طریق کار

امیدوار کو رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل معلومات دینا ضروری ہو گا۔

اپنا نام
والد کا نام
شناختی کارڈ تمبر
تعلیی قابلیت
خط و کتابت کا درست پتہ
درست موبائل نمبر

علاوہ ازین پہلے سمسٹر کی سائنمنٹ کے ساتھ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی؛ رنگین فوٹو اور تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپی مہیا کرنا ضروری ہو گا۔ بصورت دیگر داخلہ کینسل کر دیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment